وزیر بلدیات نے گرائونڈ کا افتتاح کیا

January 21, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیا ت سید ناصر حسین شاہ نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید پارک میں کیڈز پلے ایریا کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کے کوآرڈی نیٹر شہزاد میمن،معاون خصوصی وقار مہدی، سیکرٹری بلدیات روشن علی شیخ ودیگر موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں۔