ریلوے کے 4افسروں کے تبادلے

لاہور
January 22, 2020

لاہور ( جنرل رپورٹر) پاکستان ریلوے نے شعبہ سول انجینئرنگ کے 4 مختلف افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق تعیناتی کے منتظر سید معلم آفریدی کو ڈپٹی سی ای این نارتھ ہیڈاکواٹر ،ڈپٹی سی ای این نارتھ افتخار علی کو ڈپٹی سی ای این مڈل ، ڈپٹی سی ای این مڈل شاہد عباس ملک کو ڈی ایس سول لاہور اور سی ای این ،ایس اینڈ سی رضوان جاوید چیمہ کو سی ای این بریجز تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔