فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا

January 23, 2020

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ آراے بازارکے علاقہ میںفائرنگ سے زخمی ہونیوالا تحریک انصاف کا کارکن ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ ملک عدنان کو ہفتہ کے روزقبل ٹینچ بھاٹہ میں فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیاتھا۔آراے بازارپولیس نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال میں پوسٹ مارٹم کرانے کے بعدنعش ورثاء کے حوالے کردی ۔