حضرت فاطمہ زہرہؑ کی وفات پر مجلس کل ہوگی

January 27, 2020

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق سید محمد مجتبیٰ و پسران کی جانب سے خاتون جنت دختر رسول ؐ فاطمتہ الزہرہؑ کی وفات کی مناسبت سے مجلس عزا منگل 28 جنوری کو 10 بجے شب B-10 بلاک 20 انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگی، مولانا سید حیدر علی زیدی سلیم خطاب، سلام اسد آغا، جاسر عباس پیش کریں گے، انجمن شباب المومنین نوحہ خوانی کرے گی۔