نارتھ کراچی سے سرکاری گاڑی چوری کرلی گئی

January 28, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ایک اور سرکاری گاڑی گاڑی نمبرgl-9989نارتھ کراچی سیکٹر8سے چوری کرلی گئی ،سرکاری گاڑی ایڈیشنل ڈائریکٹر میونسپل پارک کے زیر استعمال تھی۔