بنوں میں ملزمان کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید

February 02, 2020

بنوں میں ملزمان کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید

بنوں( نما ئندہ جنگ) بنوں سٹی کے علاقہ چائے بازار میں پولیس پر ملزمان کی فا ئر نگ سے SHO سٹی عبدالحمید مروت ٖشہید ہو گئے۔ تا ہم آخری ااطلاعات تک پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔ پولیس کی بھاری نفری نے علاقہ کو گھیرے میں لیا ہے ۔ ثہید الیس ایچ آو کی لاثںکو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔ تا ہم آخری اطلا عات تک ایف انی آر درج نہیں ہونی تھی۔