معروف فلمی کردار آئرن مین نے حقیقت کا روپ دھار لیا

February 08, 2020


معروف فلمی کردار آئرن مین نے حقیقت کا روپ دھار لیا ہے ۔

برطانیہ کے نوجوان رچرڈ براوننگ نے ایسا منفرد کاسٹیوم تیار کیا ہے جسے پہننے والا آئرن مین کی طرح فضاؤں میں اْڑان بھر سکے گا۔

رچرڈ نے اس کاسٹیوم کی ہائی اسکول میں نمائش کی اور عمارت کے اطراف 85.06میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑان بھر کر سب کو حیران کردیا۔