مختصر پُر اثر: نیکی اور بدی کی پہچان…!

February 14, 2020

رسولِ اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:’’نیکی اچھے اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تو اس بات کو ناپسند سمجھے کہ لوگ اس پر مطلع ہوں‘‘۔(صحیح مسلم)