3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

February 14, 2020

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا نوٹیفیکیشن3 لاکھ ٹن گندم کی درآمد پر 60 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر دی گیگندم نجی شعبہ کے ذریعہ درآمد کی جا سکے گی گندم 31 مارچ 2020 تک درآمد کی جا سکے گی وزارت درآمدی گندم پر دیگر ٹیکسز ختم کرنے کی تجاویز تیار کرے گی وزارت ٹیکسوں کے خاتمہ کی رپورٹ ای سی سی کو پیش کرے گیدرآمدی گندم کی مقدار، معیار کو پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ ریگولیٹ کرے گا۔