مفخر عدیل کی ایف آئی آردرج نہ ہوسکی، پہلی بیوی سے تفتیش کیلئے پولیس روانہ

February 14, 2020

مفخر عدیل کی ایف آئی آردرج نہ ہوسکی

لاہور ( نمائندہ جنگ ) مفخرعدیل کی ایف آئی آردرج نہ ہوسکی، پہلی بیوی سے تفتیش کیلئے پولیس روانہ ہوگئی۔مفخرکی دوشادیاں،پہلی بیوی کوطلاق دے چکے،خاتون نارووال میں مقیم،مفخرسیاسی اثررسوخ کابھی حامل تھے، نواب ٹائون سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے ایس ایس پی مفخرعدیل کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا اور نہ ہی ابھی تک پولیس نے اس کی کوئی ایف آئی آر درج کی ہے تاہم پولیس کی مختلف ٹیموں نے انکوائری شروع کر دی ہے ۔