عمیر جسوال نےبیسٹ سانگ آف دی ایئر ایوارڈ اپنےنام کرلیا

February 14, 2020

اداکارو گلوکار عمیر جسوال نے گانے”چل رہا ہوں“ پر بیسٹ سانگ آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

عمیر جسوال نے پیسا ایوارڈ میں شرکت کی جس میں انہیں گانے”چل رہاہوں“ پر بہترین گانے کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

انہوں نے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔