سات براعظموں کے گرد گھومتی میراتھن اختتام پذیر

February 14, 2020

سات براعظموں کے گرد گھومتی میراتھن اختتام پذیر

سات براعظموں کے گرد گھومتی ورلڈ میراتھن اختتام پذیر ہوگئی ہے۔

انٹارکٹیکا سے شروع ہونے والی سالانہ ورلڈ میراتھن کا ساتواں اور فائنل مرحلہ امریکی شہر میامی میں ہوا، جیسے فرانس کے ا یتھلٹ فلپ رشے نے اپنے نام کرلیا جبکہ خواتین کی کیٹگری میں ڈنمارک کی کرسٹینا میڈسین نامی خاتون ا یتھلٹ ساتویں مرحلے میں کامیاب رہی۔

دوسری جانب ورلڈ میراتھن کا چیلنج مجموعی طور پر پولینڈ کے ا یتھلٹ میلوس پیسینک اور خواتین کی کیٹگری میں ڈنمارک کی کرسٹینا میڈسین نے اپنے نام کیا۔