65 لاکھ اسرائیلیوں کی معلومات لیک

February 18, 2020

کراچی(نیوزڈیسک) 65 لاکھ اسرائیلیوں کی معلومات لیک ہوگئی ہیں۔ اسرائیل نے اپنی سائبر صلاحیتوں اور سیکورٹی میں بےپناہ اضافہ کیا ہے۔ تاہم، گزشتہ ہفتے اسرائیل سے ایک مجرمانہ غفلت سرزد ہوئی ہے اور بڑے پیمانے پر اسرائیلی معلومات لیک ہوگئی ہیں۔