برازیل میں کارنیول کے موقع پر رنگا رنگ پریڈ

February 18, 2020

برازیل میں سالانہ کارنیول کے موقع پر رنگا رنگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں شرکاء نے منفرد کاسٹیوم زیب تن کئے بھرپور شرکت کی۔

اس روایتی کارنیول کے موقع پر شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں اور بڑوں سمیت ہزاروں افراد نے نہ صرف دلچسپ کاسٹیوم زیب تن کئے شہر کی سڑکوں پر گشت کیا۔