رُشد و ہدایت: دنیا اور آخرت کی حقیقت …!

February 21, 2020

حضور اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا:’’ جو شخص دنیا سے محبت کرے گا (یعنی دنیا کو آخرت پر ترجیح دے گا) وہ آخرت کا نقصان کرلے گا اور جو شخص آخرت سے محبت کرے گا (یعنی آخرت کو دنیا پر ترجیح دے گا) وہ اپنی دنیا کا نقصان کرلے گا۔ پس تم باقی رہنے والی چیز (یعنی آخرت) کو فنا ہوجانے والی چیز (یعنی دنیا) پر ترجیح دو‘‘۔(مجمع الزّوائد)