ٹی وی ریموٹ بیت الخلاء سے 20 گنا زائد گندا

February 21, 2020

کراچی(نیوزڈیسک) ایس سی ایس کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گھروں میں استعمال ہونے والا ٹی وی ریموٹ بیت الخلاء سے 20 گنا زیادہ گندا ہے۔