نیشنل پارٹی کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کااجلاس 4 مارچ کو طلب

February 26, 2020

کوئٹہ(پ ر)نیشنل پارٹی کی صوبائی ورکنگ کمیٹی کااجلاس صوبائی صدر عبدالخالق بلوچ کی زیرصدارت چار مارچ کو کوئٹہ میں ہوگا ۔