عوام کو تکلیف دینے کیلئے ایک BRTکافی، ہر جگہ کو بی آر ٹی نہ بنایا جائے، جسٹس قیصر رشید

February 27, 2020

پشاور(نمائندہ جنگ)پشاور ہائیکورٹ نے ورسک روڈ پر زیرتعمیر پل پر کام روکنے کے خلاف دائر درخواست پر جواب جمع نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف انجینئرسی این ڈبلیو انتظامیہ کوآاج طلب کرلیا جسٹس قیصر رشید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہر جگہ کو بی ا ٓر ٹی نہ بنایا جائے، ایک بی آر ٹی عوام کو تکلیف دینے کے کافی ہے کیس کی۔