• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسامہ شیرون نیازی قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک تعینات

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسامہ شیرون نیازی کو قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک تعینات کردیا۔

اسامہ شیرون نیازی اس وقت پی سی بی میں سینئر جی ایم ڈومیسٹک آپریشن کے عہدے پر فائز ہیں۔

اسامہ شیرون نیازی کو فوری طور پر قائم مقام ڈائریکٹر ڈومیسٹک کی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ پی سی بی میں اس وقت مستقل ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کا عہدہ خالی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید