کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا کر جہنم بنا دیا گیا،قاری زوار بہادر

February 27, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی )جمعیت علماءپاکستان کے رہنماء علامہ قاری محمد زوار بہادر نے کہاہے کہ جنت نظیر وادی کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا کر جہنم بنا دیا گیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعیت علماءپاکستان کے دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔