واشنگٹن میں ہرطرف چیری بلاسم کی بہار

March 20, 2020


دنیا کے مختلف ممالک میں اس وقت چیری پھولوں کی بہار کا آغاز ہوگیاہے۔

امریکی شہر واشنگٹن میں بھی اس وقت ہر طرف چیری پھولوں کی بہار چھائی ہوئی ہے ۔

ہزاروں چیری پھولوں سے لدے درختوں نے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کردیا ہے جبکہ ہر سو پھیلے چیری پھولوں سے فضا معطر ہوگئی ہے۔