فلم ’ایڈونچر آف روفس دی فنٹاسٹک پیٹ‘ کا ٹریلر ریلیز

March 24, 2020

ہالی ووڈ کی لائیو ایکشن کامیڈی فلم ’ایڈونچر آف روفس دی فنٹاسٹک پیٹ‘ کانیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے ۔

اس فلم کی کہانی ایسے نٹ کھٹ شرارتی بچوں کی ہے جنہیں دادی کے گھر پر آنے کے بعد ایک کمرے میں پراسرار مخلوق ملتی ہے تو ہنگامہ برپا ہوجاتا ہے ۔

فلم 26 مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائےگی ۔