اولگا کریلنکو نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

March 24, 2020

جیمز بانڈ کی فلم سیریز ‘کوانٹم آف سولس’ کی ہیروئن اولگا کریلنکو نے کورونا وائرس کو شکستدے دی، اداکارہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تو انہوں نے خود کو آئیسولیٹ کرلیا تھا۔

اولگا کریلنکو نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے، یہ اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔


اولگا نے مہلک ترین وائرس کوویڈ 19 میں مبتلا ہونے سے متعلق اعلان انسٹاگرام پر کیا تھا اور کہا تھا کہ کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد میں نے خود کو گھر میں (قرنطینہ) محصور کرلیا ہے’۔