حب: کورونا وائرس سے بچاؤ انتظامیہ کو ضروری سامان کی فراہمی

March 26, 2020

حب ( نامہ نگار ) مقامی سیمنٹ پا کستان کی جانب سے کو رونا وائر س سے بچاؤ کے حوالے سے حب انتظا میہ کو ضروری سامان فر اہم کر دیا گیا ۔ جس میں تشخیصی آلات ،تھرمل گنز، اینٹی جر اثیم کش اور حفاظتی کٹس ، رحمت اللہ مینگل اور ایڈمن آفیسر اصغر بزنجو نے اسسٹنٹ اے سی آفس شیر محمد بلو چ کے حوالے کر دیئے ۔