برین ٹیومر کی 7 ایسی علامات جن کے بارے میں جاننا ضروری ہے، محقق
کوئین میری یونیورسٹی آف لندن کے وولفسن انسٹیٹیوٹ آف پاپولیشن ہیلتھ کی ڈاکٹریل ریسرچر (محقق) لورا اسٹینڈن کے مطابق سر درد سب کو ہوتا ہے، ہر کوئی کبھی نہ کبھی اپنا فون کہیں رکھ کر بھول جاتا ہے یا کبھی کبھی کوئی نام یاد نہیں آتا۔