ڈاکٹر شوکت محمود کی اہلیہ انتقال کرگئیں،سراج الحق نے نمازجنازہ پڑھائی

March 26, 2020

لاہور(نمائندہ خصوصی )ہومیو پیتھک ڈاکٹر شوکت محمود کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ منصورہ میں سینیٹر سراج الحق نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں امیر العظیم ،لیاقت بلوچ،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، مولانا عبد المالک ،حافظ ادریس سمیت جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔