میپکونے4ملازمین کوترقی دینےکےاحکامات جاری کردئیے

March 26, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکونے پروموشن بورڈ کی منظوری سے 4ملازمین کو ترقی دینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں،ٹرانسفارمرز ریکلیمیشن ورکشاپ کےہیلپرز کوفٹرIIکے عہدے پر ترقی دی گئی ہے،ترقی پانے والے ہیلپرز میں محمد زاہد، غلام اکبر، اللہ نواز اور محمد رفیق شامل ہیں ۔