قاضی محمد حسین صدیقی انتقال کر گئے

March 28, 2020

کراچی(پ ر)سابق سیشن جج،فیڈرل سروسز ٹریبونل کے سابق ممبر قاضی محمد حسین صدیقی 90سال کی عمر میں انتقال کر گئے،ان کی تدفین حیدر آباد میں ہو ئی۔ اہلخانہ نے عزیز و اقارب اور تمام احباب سے قاضی محمد حسین کی مغفرت کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔