الحمراڈیلی ویجر ملازمین کو تنخواہیں جاری

March 28, 2020

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) حکومت کی ہدایت پر الحمرا ملازمین کو مارچ کے مہینے کی تنخواہ ادا کر دی گئی الحمرا میں ڈیلی ویج پر کام کرنے والے ملازمین کو 31دنوں کی تنخواہ جاری کی گئی۔