فلپائن، طبی عملے کو لیجانے والا جہاز تباہ پائلٹ، ڈاکٹرز سمیت 8 افراد ہلاک

March 30, 2020

منیلا(نیوز ڈیسک) فلپائن کےدارالحکومت منیلامیں طبی عملے کو لے جانے والا جہاز گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور ڈاکٹروں سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔