ماجرا ……

March 31, 2020

قید خانوں کی ہے یہ صورتحال

ہو رہے ہیں رِہا وہااں قیدی

اور ہے ماجرا گھروں کا یہ

بے خطا لوگ ہیں یہاں قیدی