مشکل گھڑی میں ہر طرح سے انتظامیہ کے ساتھ کھڑے ہیں‘خواجہ جلال الدین رومی

April 04, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)معروف صنعتکار خواجہ جلال الدین رومی اور جنرل مینجر جواد منصور کی جانب سے 500 حفاظتی سوٹ ڈویژنل انتظامیہ کو فراہم کرد یے گئے۔اس موقع پر کمشنر نے مخیر حضرات اور چیمبر آف کامرس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔اس موقع پر خواجہ جلال الدین رومی نے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہر طرح سے انتظامیہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔