میسی نے 10 لاکھ یورو عطیہ کردیے

April 06, 2020

بیونس آئرس (جنگ نیوز) معروف فٹبالر لیونل میسی نے کورونا وائرس کی وبا کےاثرات سےنمٹنےکےلئے 10 لاکھ یورو کی رقم کورونا فنڈ میں عطیہ کردی۔ یہ رقم بارسلونا اور ارجنٹینا کے دو اسپتالوں میں برابر تقسیم کی گئی ہے۔