• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف اے کمبائنڈ امتحان دینے والے پرائیویٹ طلبہ کا اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے کا مطالبہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایف اے کمبائنڈ امتحان دینے والے پرائیویٹ طلبہ وطالبات کو اگلی کلاسوں میں پرموٹ کیا جائے کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر امتحان دینا موت کو گلے لگانے کے مترادف ہے وزیراعظم عمران خان فوری نوٹس لیں۔یہ باتایف اے کا امتحان دینے والے پرائیویٹ طلباء نے اپنے ایک بیان میں کی،انہوں نے مطالبہ کیا کہ جس طرح دیگر کلاسوں کے طلبہ وطالبات کو اگلی کلاسوں میں پرموٹ کر دیا گیا ہے۔
تازہ ترین