کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ حکومت اجازت دے تو ٹیم یکم جون سے بایو سیکیور سینٹر پر ٹریننگ شروع کریگی۔کورونا کی وجہ سے سری لنکا کی انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے خلاف سیریز نہیں ہوسکی تھی۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نرسز کو ڈیوٹی کے دوران نشانہ بنایا گیا۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے کارروائیاں باڑہ اور بنوں کے علاقوں میں کی۔
امریکا میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے 3 سابق اہلکاروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے خلاف کلاس ایکشن مقدمہ دائر کر دیا جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ اِنہیں سیاسی انتقام کے تحت ملازمت سے نکالا گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد پروفیسر ڈاکٹرآصف ملک کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
لودھراں کی سیشن کورٹ نے صحافی ظفر جوئیہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر تین ملزمان کو عمر قید اور فی کس دو، دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔
سعودی عرب میں موجود اہم امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ایرانی حملے میں امریکی فضائیہ کا انتہائی اہم جاسوس طیارہ ’ای تھری سینٹری‘ تباہ ہو گیا۔
امریکی آئی ٹی کمپنی اوریکل نے تنظیمی تبدیلیوں کے تحت بڑے پیمانے پر ملازمین کو فارغ کرنا شروع کر دیا۔
کفایت شعاری مہم کے تحت 15 روزہ تعطیلات کے بعد سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل بحال ہو چکا ہے۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے بھی مظاہرے میں شرکت کی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میرا وقت ابھی ختم نہیں ہوا، بلکہ لوگ میرے لنگر سے حسد کرتے ہیں کیونکہ وہ اس کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے۔
عالمی ماہرینِ تجارت اور بحری صنعت کے نمائندوں نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش ختم ہونے کے باوجود عالمی شپنگ اور توانائی کی ترسیل فوری طور پر معمول پر نہیں آ سکے گی اور سپلائی چین کی بحالی میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ کل امریکی قوم سے خطاب کریں گے، وائٹ ہاوس کے مطابق صدر ٹرمپ ایران جنگ پر اہم اپ ڈیٹ دیں گے۔
ایران پر مسلط امریکا اور اسرائیلی جنگ کے سبب آبنائے ہرمز میں مختلف ممالک کے تین ہزار جہاز پھنسے ہوئے ہیں، نقل وحمل کی قیمت دو سو فیصد سے بھی بڑھ چکی ہے جبکہ چیزوں کی ترسیل کا وقت تین گنا زیادہ ہوگیا ہے۔
ایران پر مسلط جنگ کے سبب دنیا بھر میں بڑھتی مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لیے برطانیہ میں شہریوں کی تنخواہوں میں اضافے، توانائی بلوں میں کمی اور مستحق افراد کی مدد کے پروگرام کا آج سے اطلاق کردیا گیا ہے، وزیراعظم اسٹارمر نے کہا کہ انکی کوشش ہے کہ آبنائے ہرمز کھلوائی جائے کیونکہ اسی سے چیزوں کی قیمت کم کی جاسکتی ہیں۔
پاسداران انقلاب کی بحریہ نے علاقے میں بحری جہازوں، فوجی میٹنگز، ریڈار اور ڈرونز ڈیفنس نظام پر بھی چار بڑے حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ طیارے پر کوئی حملہ نہیں ہوا، ممکنہ طور پر فنی خرابی کے بعد طیارہ ایک پہاڑ سے ٹکرا گیا۔