لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدراعجازاحمد چوہدری نے عیدالفطر پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ، ہمیں عید کی خوشیوں میں ا پنے پیاروں کے ساتھ ساتھ نادار، مفلس، مستحقین اور یتیموں کو بھی شریک کر نا چاہیے۔