جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن

May 27, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)سرچ آپریشن دربار شاہ شمس امام بارگاہ حسین آباد،جامعہ مسجد عید گاہ کےگردونواح میں کیا گیا،آپریشن کے دوران 38افرادکی بائیومیٹرک تصدیق عمل میں لائی گئی ۔