پی ٹی سی ایل کے مظہر حسین کے لئے دعائے صحت کی اپیل

May 28, 2020

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق پی ٹی سی ایل کے بزنس مینجر (DE) عزیز آباد ایکسچنج کے خواجہ مظہر حسین ان دنوں علیل ہیں اور مقامی اسپتال کے آئی سی یو میں داخل ہیں۔ اہل خانہ نے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔