اعجازچوہدری کی انجیوگرافی

June 03, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری کی مقامی ہسپتال میں انجیوگرافی ہوئی، اعجاز احمد چوہدری کو ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔