کوئٹہ میں امن کیلئے سیاسی ، مذہبی و قبائلی نشست رکھی جائے، شیعہ کانفرنس

June 04, 2020

کوئٹہ( این این آئی) شہید سید اسما عیل شا ہ کی تد فین کے مو قع پر شیعہ کا نفر نس کے صدر سید دائود آغانے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا ہےکہ ہز ارہ پشتون بلو چ صد یوں سے اکھٹے رہ رہے ہیں کبھی ایسےواقعات نہیں ہو ئے یہ شہر کے امن کو بر با د کر نے کی سا زش ہے ، سو شل میڈ یا کے ذر یعے نفر ت کو بھر پور ہوا دی جا رہی ہے یہ حکو مت کی ذمہ دا ری ہے کہ شہریوں کا تحفظ کرے،جس میں حکو مت اور ادا رے مکمل نا کا م ہیں حکو مت اور ریا ستی ادا رے اپنی کو تا ہی پر پر دہ ڈا ل رہے ہیں حکو مت کو چا ہیے کہ وہ فی الفور تمام قبا ئلی معتبر ین سیا سی و مذ ہبی جما عتوں کی ایک نشست کا اہتمام کر ے،بد امنی کسی کے مفاد میں نہیں ہم سب کو ایک دو سرے کو بر داشت کر نے کا حو صلہ پیدا کر نا چا ہیے تمام قبا ئل اور کوئٹہ کے شہر کے رہنے وا لوں کا فر ض ہے کہ ہم ایسے سا زشی عنا صر کو بے نقاب کریں جو اس شہر کے امن کے لئے ناسو ر ہیں۔