فہد مصطفیٰ نے طارق عزیز کی یادگار تصویر شیئر کردی

June 20, 2020

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)فہد مصطفیٰ نے طارق عزیز کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔فہد مصطفیٰ نے انسٹاگرام پر پاکستان کے تین لیجنڈز کی جوانی کی ایک یادگار تصویر پوسٹ کی۔فہد مصطفیٰ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں طارق عزیز، گلوکار تحسین جاوید اور ندیم بیگ موجود ہیں۔