چکر

April 11, 2013

ہمارے پاؤں میں ہے کوئی چکر
نجانے چل رہے ہیں یا کھڑے ہیں
ہماری عمر سڑسٹھ ہے مگر ہم
ابھی باسٹھ تریسٹھ میں پڑے ہیں