اسے کہتے ہیں بال بال بچنا!

June 26, 2020

یوکرین اس وقت شدید سیلابوں کی زد میں ہے اور ملک بھر میں شدید بارشیں اور لینڈ سلائڈنگ ہورہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک پہاڑی مقام پر ایک خاتون اپنے دو بچوں کے ساتھ موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گئیں۔

خاتون اور ان کے بچے جیسے ہی آگے بڑھے پوری سڑک زمین میں دھنس گئی، تاہم خاتون بچوں سمیت معجزانہ طور پر محفوظ رہیں۔