بجلی تقسیم کارکمپنیوں میں 30ستمبر تک تبادلوں پر پابندی

July 01, 2020

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزارت توانائی نے بجلی کی تمام تقسیم کا رکمپنیوں میں 30ستمبر 2020 تک ٹرانسفر،پوسٹنگ پر پابندی لگا دی ہے، وازارت نے یہ فیصلہ ملک میںکورونا وبا کی صورتحال اور آنے والے مون سون کے موسم کی وجہ سےکیا گیا۔