کار کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس گرفتار

July 06, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس کو 64 سالہ شخص کی ہلاکت کے الزام میں پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔سری لنکا میڈیا کے مطابق مینڈس کی کار ایک سائیکل سے ٹکرائی تھی جس سے ایک 64 سالہ شخص کی ہلاک ہوا ہے۔وہ خود کار خود چلا رہے تھے، مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔