میمن گوٹھ، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق

July 07, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)میمن گوٹھ کچی کالونی کے قریب ٹریفک حاد ثے میں 2افراد جاں بحق اور3زخمی ہوگئے ، لاش اور زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں جاں بحق ہونے وا لوںکی شناخت 25سالہ ولی محمد،28سالہ امجد اور زخمیوں میں 24سالہ عاقب 26سالہ عابد علی اور 22سالہ رضوان شامل ہیں ۔