زرعی یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کا اجلاس‘انتظامی معاملات کی منظوری

July 14, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر)زرعی یونیورسٹی کی سنڈیکیٹ کا 26واں اجلاس کا انعقاد کیا گیا سنڈیکیٹ اجلاس کی صدارت وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کی سنڈیکیٹ اجلاس میں سابق وائس چانسلر ایئر یونیورسٹی راولپنڈی پروفیسر ریٹائرڈ ڈاکٹر خالد محمود سابق وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی ملتان سمیت دیگر ارکان نے شرکت کی کی اجلاس میں یونیورسٹی کے مختلف انتظامی امور کے حوالے سے معاملات کی منظوری دی گئی۔