اخبار کیخلاف مقدمہ برطانوی شہزادی کو مہنگا پڑ گیا، ڈیڑھ کروڑ ہرجانے کی ادائیگی

August 01, 2020

کراچی (نیوزڈیسک )برطانوی شہزادی میگھن مارکل کو برطانوی اخبار دی میل اور ان کی ذیلی ویب سائٹ دی میل آن سنڈے کے خلاف مقدمہ کرنا مہنگا کرنا پڑ گیا اور انہیں ڈیڑھ کروڑ پاکستانی روپے کی ادائیگی کرنا پڑ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق رواں سال کے آغاز میں شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے والے چھوٹے برطانوی شہزادہ ہیری کو اپنے ہی دائر کیے گئے مقدمے میں کم از کم پاکستانی ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنا پڑ گیا۔