3تھانوں میں ایس ایچ اوز تعینات

August 01, 2020

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے 3 تھانوں میں ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے۔ انسپکٹر شرجیل ضیاءایس ایچ او تھانہ سندر ، انسپکٹر سعید انور ایس ایچ او تھانہ مغلپورہ ، سب انسپکٹر محمد عرفان ایس ایچ او تھانہ نیو انار کلی تعینات کر دیا گیا ۔