عبدالسالک خان نے چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن کا چارج سنبھال لیا

August 04, 2020

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین عبدالسالک خان نے چارج سنبھال لیا، انہیں صوبائی حکومت کی جانب سے چند روز قبل آئندہ پانچ سال کےلئےچیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن مقرر کیا تھا۔